محال متصلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبۂ اراضی، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبۂ اراضی، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو۔